Khud Nawisht
Wednesday, 25 January 2012
سنا ہے "اخلاقی سیاست" کے دیوتا جاوید ہاشمی بھی ائی ایس ائی سے پیسے لیتے رہے ہیں
Sunday, 22 January 2012
Saturday, 21 January 2012
With Love From Pakistan
Thursday, 19 January 2012
شیخ مسجد میں سر جھکاتا ہے ---- حور جنت میں کانپ جاتی ہے
سنا ہے کمانڈو [ سابق سپاہ سالار ے پاکستان ] کی پتلون پھر گیلی ہو گیی ہے اور وہ پاکستان نہیں آ رہا
Todays Gillani's appearance in Supreme court remind me couplet by Ghalib.
تھی خبر گرم کے غالب کے اڑیں گے پرزے ---- دیکھنے ہم بھی گیے ؛ پر وہ تماشا نا ہوا
پس ثابت ہوا ؛ زرداری سیاست کا بےتاج بادشاہ ہے ، وہ اپنے دشمنوں کی ہر پشینگوئی کو غلط ثابت کر کے اپنی "ٹریڈ مارک" مسکراہٹ سے ان کے سینے پر مونگ ٹلتا ہے جیو زرداری
Tuesday, 10 January 2012
زرداری کا ایک اور امتحان ، دیکھیں وہ اس کا کیسے مقابلہ کرتا ہے
Thursday, 5 January 2012
جیو پٹواری ؛ سنا ہے ایبٹ آباد کے ایک پٹواری نیں اسامہ بن لادین سے اس کا گھر بنتے وقت پچاس ہزار رشوت لی تھی
Tuesday, 3 January 2012
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)