Khud Nawisht
Wednesday, 11 April 2012
"samaajh Dushman" I am loving this phrase!!
Thursday, 5 April 2012
پتا نہیں چودری نثار منحوس مارے کو زرداری کے اجمیر شریف جانے پر کیا عتراض ہے ؟
یہ بھی صرف پاکستان میں ہوتا ہے جہاں عوام کے منتخب نمائندے تو عدالت کے ہاتھوں پھانسیاں ، جیلیں ، اور جلا وطنیاں بھگتیں ، لیکن حافظ سعید جیسے مسلمہ دہشتگرد آزاد پھریں
اسی پر تو جناب فیض نیں کہا تھا
ہے اہل دل کے لئے اب یہ نظم بست و کشاد
کہ
سنگ و خشت مقیّد ہیں اور
سگ
آزاد
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
آج پھر جینے کی تمنا ہے
ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس
تم حیا - و -شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبو س -ے -حیا دیکھا ہے ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس ...