وہ تو شکر ہے مصباح ہے آخری بال پر چھکا نہیں مارا ورنہ یار لوگ اگلے الیکشن میں اسے بھی وزیرآعظم کی امیدوار بنا دیتے
Sunday, 26 February 2012
بھائی یار انقلابی یہ کیا ہوا ؟ لوگ جلسہ اور گانے تو تمھارے سنیں اور جب ووٹ دینے کی باری آیے تو ووھی کرپٹ پی پی پی اور مسلم لیگ کو ووٹ دیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
Wednesday, 22 February 2012
امریکا" کی پیتے تھے مے اور کہتے تھے که ہاں" رنگ لایے گی ہماری "افغان پالیسی" ایک دن