Friday 30 December 2011



کوئی بات نہیں جناب ؛ عدلیہ جو کر سکتی ہے کرلے ، زرداری ان سب کا باپ ہے اس کیس کا بھی انجام وھی ہوگا جو اس سے پہلے کیسوں کا ہوا ہے. بقول "یہ بازو ہمارے آزما ے ہوۓ ہیں " رہے نام الله کا  

Tuesday 27 December 2011

life is not the same since you left me. o' my beloved mum. may you rest in eternal peace.with out you its feels something missing in life. its feels like there is none to fall back on, some one to retreat to. someone who would always hug me with the undescribable warmth no matter how big mistake/blunder i have committed. i miss you soooooooooooo much. 
اے عظیم کبریا ؛ سن غریب کی دعا 
سازشوں میں گھر گیی ؛ بنت ارض ایشیا 
لشکر یزید میں ؛ ایک کنیز کربلا 
واسطہ حسین کا ؛ توڑ ظلم کا غرور 
یا الله یا رسول ؛ بینظیر بے قصور 
 
 

نا معلوم کیوں ایسے لیڈر صرف پی پی پی میں ہی ہیں جو مرنے کے بعد ایک دیومالائی کردار بن جاتے ہیں 

Benazir we miss you! But our struggle goes on. 

Sunday 25 December 2011

~ Hafiz ~

Like A pair
Of mismatched newly weds,
One of whom still feels very insecure,
I keep turning to God
Saying, "Kiss me."


Imran khan to follow indian agriculture but SMQ wants to nuke india first. what the hell is it


فل حال کوئی پالیسی نہیں لیکن جہانگیر ترین کے نیچے پالیسی بنے گئی اور جب بن جایے گی تو آپ کو بتا دیں گے . ابھی گانے سنیں


وھی دائیں بازو کی پرانی کہانی ، وھی مذہب اور وطنیت کا سیاسی استعمال ، وھی لوگوں کو نیا دھوکھا


that proves PTI is pro-establishemt as it believes in establishment's theory of first use of nukes on India.


Thats a difference between PPP and others "Zardari was happy to do a deal with India No First use of Nukes" SMQ.


"our nuclear security if foolproof" SMQ that why AQ was selling it without Notice for years


drama at its height SMQ in action


قریشی صاحب زرداری کو تو گو گو که رہے ہیں ایک دفعہ الطاف کو تو که کر دکھا یں


a great tweet "A group of opportunists, feudals and capitalists while naive urbans chanting 'baaghi' 'baaghi'"


Makhdoom2 from Multan in action he is Daaghi rather that Baaghi.


a very valid question "will BBT (Baghi-Burger Tsunami) propel PTI to power"?.


یار کوئی ہارون رشید [غیر جانبدار تجزیہ نگار] سے بھی چوٹی موتی تقریر کروا لو


مخدوم صاحب لفظ تاریخ ہے تریخ نہیں


Makhums' of Multan talking about the poor and deprived.


Will PTI do 'mini concerts' on every polling station to bring these "Inqalabies" to vote.


Sad to see the pictures of a proven terrorists with Imran Khan in Jalsa.


Glad to see a woman speaking in Jalsa well done PTI


a tweet by  Senator Sana Baloch 
PTI-no political content- conflicts, redistribution of power & resource, disparity, defence budget, rule of law. nothing just songs&poetry

I will recommend PPP to get Shakira in their Jalsa


Imran khan offering namaz on stage; drama continues....


باتیں غریب کی ، سٹیج پر ترین و قریشی و خان و قصوری ، ابرار صاحب کسے بیوقوف رہے ہیں


Abrar is pathetic speaker in jalsa. His salam sounds like of a Altaf Bhai. don't know why?


Thursday 24 November 2011

تحریک انصاف ، نون لیگ کے ساٹھ ووھی کچھ کر رہی ہے جو نون لیگ نوے کی دہائی میں نون لیگ ، پی پی پی کے ساتھ کرتی تھی ، ووھی کرپشن کے الزامات ، ووھی دستاویزی ثبوت ، آگے سے ووھی انکار ، ووھی ایک محل کا تذکرہ ، پر اب کے "سرے" محل کی بجایے "رائونڈ" محل . ووھی اسٹبلشمنٹ کی سپپورٹ ایک کو. کچھ بھی تو نہیں بدلہ صرف کردار بدلے ہیں

Saturday 19 November 2011

نظم --- حسن مجتییٰ


'تم کتنے بھٹو مارو گے'

جو قریہ قریہ ماتم ہے
اور بستی بستی آنسو ہے
صحرا صحرا آنکھیں ہیں
اور مقتل مقتل نعرہ ہے
سنگ ستاروں کے لیکر 
وہ چاند چمکتا نکلے گا
'تم کتنے بھٹو ماروگے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا'

جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے
تم کتنا رستہ روکو گے
وہ اک ایسا جادو تھی 
جو سر پر چڑہ کر بولے گی
ہر زنداں کے ہر مقفل کو
وہ چابی بن کر کھولے گی
شور ہواؤں کا بن کر
وہ آنگن آنگن ہولے گی
تم زندہ ہوکر مردہ ہو
وہ مردہ ہوکر زندہ ہے
'تم کتنے بھٹو ماروگے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا'

تم خاکی وردی والے ہو
یا کالی داڑھی والے ہو
تم نیلے پیلے اودے ہو 
یا گورے ہو یا کالے ہو
تم ڈاکو چور لٹیرے ہو 
یا قومی غنڈے سالے ہو
اپنے اور پرائے ہو
ا اندھیاروں کے پالے ہو
وہ شام شفق کی آنکھوں میں
وہ سوہنی ساکھ سویروں کی
'تم کتنے بھٹو ماروگے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا'

وہ دیس دکھی کی کوئل تھی 
یا تھر میں برکھا ساون کی
وہ پیاری ہنسی بچوں کی
یا موسم لڈیاں پاون کی 
تم کالی راتیں چوروں کی
وہ پنکھ پکھیرو موروں کی
'تم کتنے بھٹو ماروگے 
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا'

وہ بہن کسانوں کی پیاری
وہ بیٹی مل مزدوروں کی
وہ قیدی تھی زرداروں کی
عیاروں کی سرداروں کی 
جرنیلوں کی غداروں کی
ایک نہتی لڑکی تھی 
اور پیشی تھی درباروں کی
'تم کتنے بھٹو مارو گے
ہر گھر سے بھٹو نکلےگا'
وہ بیٹی تھی پنج آبوں کی
خیبر کی بولانوں کی 
وہ سندھ مدینے کی بیٹی 
وہ نئی کہانی کربل کی
وہ خوں میں لت پت پنڈی میں
بندوقیں تھیں بم گولے تھے
وہ تنہا پیاسی ہرنی تھی 
اور ہر سو قاتل ٹولے تھے
اے رت چناروں سے کہنا 
وہ آنی ہے، وہ آنی ہے
وہ سندر خواب حقیقت بن 
چھاجانی ہے، چھا جانی ہے
وہ بھیانک سپنا آمر کا
'تم کتنے بھٹو ماروگے
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا'

وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
'تم کتنے بھٹو مارو گے
ہر گھر سےبھٹو نکلے 

Sunday 30 October 2011

وطنيت

)يعني وطن بحيثيت ايک سياسي تصور کے(


اس دور ميں مے اور ہے ، جام اور ہے جم اور 
ساقي نے بنا کي روش لطف و ستم اور 
مسلم نے بھي تعمير کيا اپنا حرم اور 
تہذيب کے آزر نے ترشوائے صنم اور 
ان تازہ خداؤں ميں بڑا سب سے وطن ہے 
جو پيرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے 
يہ بت کہ تراشيدہء تہذيب نوي ہے 
غارت گر کاشانہء دين نبوي ہے 
بازو ترا توحيد کي قوت سے قوي ہے 
اسلام ترا ديس ہے ، تو مصطفوي ہے 
نظارہ ديرينہ زمانے کو دکھا دے 
اے مصطفوي خاک ميں اس بت کو ملا دے ! 
ہو قيد مقامي تو نتيجہ ہے تباہي 
رہ بحر ميں آزاد وطن صورت ماہي 
ہے ترک وطن سنت محبوب الہي 
دے تو بھي نبوت کي صداقت پہ گواہي 
گفتار سياست ميں وطن اور ہي کچھ ہے 
ارشاد نبوت ميں وطن اور ہي کچھ ہے 
اقوام جہاں ميں ہے رقابت تو اسي سے 
تسخير ہے مقصود تجارت تو اسي سے 
خالي ہے صداقت سے سياست تو اسي سے 
کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو اسي سے 
اقوام ميں مخلوق خدا بٹتي ہے اس سے 
قوميت اسلام کے جڑ کٹتي ہے اس سے 



Saturday 29 October 2011

باغي مريد




ہم کو تو ميسر نہيں مٹي کا ديا بھي 
گھر پير کا بجلي کے چراغوں سے ہے روشن 
شہري ہو، دہاتي ہو، مسلمان ہے سادہ 
مانند بتاں پجتے ہيں کعبے کے برہمن 
نذرانہ نہيں ، سود ہے پيران حرم کا 
ہر خرقہء سالوس کے اندر ہے مہاجن 
ميراث ميں آئي ہے انھيں مسند ارشاد 
زاغوں کے تصرف ميں عقابوں کے نشيمن
 

Tuesday 11 October 2011

نقطہ ے پرکار ے حق ؛ مرد ے  خدا کا یقین 
اور یہ عالم تمام ، وہم و طلسم و مجاز 

Sunday 9 October 2011

زے حال مسکین مَکُن برنجش ، بہ حال ے ہجراں بیچارہ دل ہے 
[مسکین کے حال پر ، رنجش نا کر ، ہجراں کی وجہ سے بچارا دل ہے ]
سنائی دیتی ہے جس کی دھڑکن تمھارا دل یا ہمارا دل ہے 
وہ  آکے پہلو میں ایسے بیٹھے کے شام رنگین ہوگیی ہے 
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سے غمگین ہو گیی ہے 


Thursday 29 September 2011

٣٥٠٠٠ (پینتیس ہزار) پاکستانیوں کے قاتلوں ،قریباً ١٠٠،٠٠٠ (ایک لاکھ) زخمی  پاکستانیوں کے مجرموں سے اب ہماری حکومت مزاکرات کرے گی، پھر اس بدبخت فوج کا کیا فائدہ جب ہم نیں ہر ظالم سے مزاکرات ہی کرنے ہیں   
Sorry i am not the part of this surrender 

Sunday 25 September 2011

علی کے ساتھ ہے زہرہ کی شادی

تحفے میں ملے میکے سے؛ انہیں کوثر اور جنت دو 
یہ سارا نمک اور پانی حق مہر ملا زہرہ کو 
سلامی میں ملی مرضی خدا کی 
علی کے ساتھ ہے زہرہ کی شادی 

Thursday 22 September 2011

 پوری دنیا که رہی که ہمارے ہاں سے دہشتگرد جا جا کر دوسرے ملکوں میں حملے کر رہے ہیں، اور ہماری بہادر فوج حقانی نیٹ ورک کو پکڑنے کی بجاے  ڈینگی سپرے کرنے میں مصروف ہے سبحان الله  


Maqbool Sabri

Wednesday 21 September 2011

سجدے غلام جس کے ، عبادت کنیز ہو 
جس کے لیے قضا و قدر ، گھر کی چیز ہو 
ایمان و کفر میں جو نشان تمیز ہو 
خود اپنی زندگی سے ، جسے حق عزیز ہو
وہ جس کو اہل علم ؛ صداقت کا گھر کہیں
سب لوگ جس کو شہر نبوت کا در کہیں 
  

Tuesday 20 September 2011

ڈینگی نیں بیس تیس پنجابی کیا مارے ہر طرف ٹی وی پر ڈینگی  ڈینگی ہو رہی تھی ، پر جب تیس شعیہ، مسلمانوں کو بھری بس میں گولیوں سے بھوں دیا گیا تو کوئی خاص خبر نہیں 
کیوں که ہماری نظر میں شعیوں، احمدیوں ، ہندوں ، ، بلوچوں، سندھیوں کا خون ، پنجابیوں، اور سنی /وہابی مسلمانوں نی نسبت نیچ قسم کا ہے  

Monday 19 September 2011

خدا خود میر ے  مجلس بود اندر لامکاں خسرو ----- محمد شمع ے  مجلس بود , شب جاۓ کے من بودم 

Sunday 18 September 2011

Az Faiz Ahmed Faiz

مے خانوں کی رونق ہیں کبھی  خانقاھوں کی 
اپنا لی ہوس والوں نیں جو رسم چلی ہے 
دلداری ے واعظ  کو ہمی باقی ہیں ورنہ 
اب شہر میں ہر رند ے خرابات ولی ہے  


   


Friday 16 September 2011

Taaza Kalaam

تمھاری ضد ہے تو ، چلو مسکرائے دیتے ہیں
ہم اپنے دکھ کو، پھر سے بھلائے دیتے ہیں
ہمیں تو شاہ کے انصاف پہ بھروسہ نہیں
تمہارا حکم ہے سو، زنجیر ہلا ئے دیتے ہیں  
 

Thursday 15 September 2011

تازہ شعر

تمام شہر جب ، بيعت کناں تھا دست ے قاتل پر --- تب حریت کا علم لے کر،سر ے بازار،ہم نکلے  

Friday 9 September 2011

"ایک مچھر ، سالا ایک مچھر پوری پنجاب گوورنمنٹ کو ہیجڑا بنا دیتا ہے ، سالا ایک مچھر " 
پاکستان کے سفر پر جانے والے مچھروں اور مولویوں سے بچ کر رہیں

 

Sunday 4 September 2011

اس دھجی کو گلیوں میں لئے پھرتے ہیں طفلاں ---- یہ میرا گریبان ہے که لشکر کا علم ہے ؟


اجماع الجاہلین


Fwd: Muzafar Warsi

دھوپ گناہوں کی بھی سایادار ہے کتنی
 میری درویشی ، سرمایا در ہے کتنی 
میرے لب پر آیا لاکھوں بار محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد   
اپنی اپنی تہذیبیں سب بھول چکے ہیں
سب پتھر کے عہد کی جانب لوٹ رہے ہیں 
دنیا کی ہر قوم کو ہے درکار محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد 
کیوں نا مظفر میرے پاؤں پڑے  خوش بختی 
میری گردن میں بس ان کے نام کی تختی 
میری سب خوشیاں سارے  تہوار محمّد 
 علم محمّد عدل محمّد پیار محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد   
[سلام ان پر اور ان نسل پاک پر ہے]

Muzafar Warsi

دھوپ گناہوں کی بھی سایادار ہے کتنی
 میری درویشی ، سرمایا در ہے کتنی 
میرے لب پر آیا لاکھوں بار محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد   
اپنی اپنی تہذیبیں سب بھول چکے ہیں
سب پتھر کے عہد کی جانب لوٹ رہے ہیں 
دنیا کی ہر قوم کو ہے درکار محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد 
کیوں نا مظفر میرے پاؤں پڑے  خوش بختی 
میری گردن میں بس ان کے نام کی تختی 
میری سب خوشیاں سارے  تہوار محمّد 
 علم محمّد عدل محمّد پیر محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد   
[سلام ان پر اور ان نسل پاک پر ہے]

Sunday 21 August 2011

سکھ چج کوئی یار مناواں دا

پہنچ گیا ہے وہ ان منزل ے تفکر پر ----- جہاں دماغ بھی دل کی طرح دھڑکتا ہے

از : دلاور فگار 

Shirq

The most important and fundamental point which differentiate between a mushriq and a momin is Niyyat [an intention] not the act. Niyat can only be judge by the Almightly not by any human [thanks God for that] no matter how pious is he/she.
thats why its a founding principle in religion is
"innamal a'malu binniyat"
for example if i prostrate to kaba with a niyat that Kabah is the almighty then i am mushriq but if do the exactly same act with slightly changed Niyat then i a momin.  and who can judge my Niyat when i was prostrating , none except the Almightly.

Prostrating to Human.
Sahabah did prostrate to the prophet [Peace and blessing of allah be upon him and his progeny] but prophet [Peace and blessing of Allah be upon him and his progeny] never said that they are mushriq or even Kafir he even didnt asked them to re-certify their faith. but he said not to do that. 
Previous Prophets used to do Prostration to Human as a mark of respect , because the niyat was a mark of respect rather than 'concept of being almightly' thats why i wasn't a shirq.
Allah has ordered Angle to Prostrate to Adam [AS]  was that a shirq, you might think yes, but as Allah and the Angles didn't consider Adam [AS] as an Almighty.


but nizam sb i don't think its their mistake , because if you ask a carpenter to fly a plane or a barber to do surgery on you, or a military man to run your country or a Dr or singer or an actor to teach you religion the results will the same ie a complete disaster 



Saturday 20 August 2011

Sarfaroshi ki Tamanna - Redefined (Gulaal)

آج کا لونڈا تو کہتا ، ہم تو بسمل تھک گیے
اپنی آزادی تو بھیا لونڈیا کے تل میں ہے
ہاتھ کی کھدی بنا نے کا زمانہ لد گیا
آج تو چڈی بھی ، سلتی انگلشوں کی مِل میں ہے

Monday 15 August 2011

اس سے بڑھ کر ان کی سچائی اور برتری کا ثبوت کیا ہو که بنو امیہ اور عباسییوں  کی تمام تر خلافتی طاقت اور ازلی مخالفت کے باوجود بھی ان کا ذکر اور نام زندہ ہے اور آج بھی ان کا دشمن "ابتر" ہے ، لاکھوں درود و سلام ہوں علی  پر اور ان کی نسل ے پاک پر
This came to my mind, this morning, after waking up to tunes of "laal meri pat rakhiyoo bhala"

Friday 12 August 2011

ایک بات سمجھ نہیں آتی

ویسے ایک بات سمجھ نہیں آتی ، یہ طالبان کے جوان تو حوروں کی آس امید میں ہم پر خودکش حملے کرتے ہیں، اب یہ ان کی لڑکیاں خدا جانے کس امید سے  ہم پر پھٹ رہی ہیں  

Thursday 11 August 2011

میرے رسول کے نسبت تجھے اجالوں سے
میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے
نہ میری نعت کی محتاج ھے ذات تیری
نہ تیری مدح ھے ممکن میرے خیالوں سے
تو روشنی کا پیامبر ھے اور میری تاریخ
بھری پڑی ھے شب-ے-ظلم کی مثالوں سے


Wednesday 10 August 2011

عمل کی میرے اساس کیا ہے 
بجز ندامت کے  پاس کیا ہے 
رہے سلامت تمھاری نسبت
میرا تو اک آسرا یہی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا 
ہے کعبہ بھی مرجا ے خلائق 
بہت نمایاں ہے یہ حقققت 
مگر جو اب سود ے عاشقی ہے
حضور کے در کی حاضری ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا 

Thursday 4 August 2011

سلوٹیں ہیں میرے چہرے پہ تو حیرت کیوں ہے ؟ ---- مجھے زندگی نیں کچھ تم سے زیادہ پہنا

Todays Affect

 

Wednesday 3 August 2011

ہو کرم کی نظر چشت کے تاجور

خواجہ ے خواجگان معین الدین
فخر ے کون و مکان  معین الدین
مرشد ے  رہنما ے اہل صفا 
ہادی ے انس و جان  معین الدین 
خواجہ ے لامکاں قدس مکان 
آسمان آستاں  معین الدین 
مظھر ے جلوہ گاہ ے مور ے  کرم 
آفتاب ے جہاں  معین الدین 
قرب ے حق اے نیاز گر خواہی 
ساز ورد ے زبان  معین الدین
 [ خدا راضی ہو ان سے ]

Sunday 31 July 2011

با مصطفیٰ برساں  خیش را کہ  دین ہمہ اوست -- اگر با او نا رسیدی ؛ تمام بولہبی
Take youself to Mustafa [S], as he is the "Deen"-- if you dont then everything else is "bu-lahaabi" By Iqbal.

Wednesday 27 July 2011

ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس

تم حیا - و -شریعت  کے  تقاضوں  کی بات  کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو  ملبو س -ے -حیا  دیکھا  ہے 
 ہم نے دیکھے ہیں احرام میں  لپٹے کئی ابلیس
ہم  نے  مے -خانے  میں   کی  بار  خدا  دیکھا  ہے
--

Friday 22 July 2011

بس صاحب کیا کریں،  ہم ٹھہرے اولڈ فشن ، دیہاتی،  پیروں فریقوں کے مانے والے لوگ   یہ تحریک ے انصاف، پڑھے لکھے، شہری بابوؤں کی جماعت ہم جیسے  لوگوں کیلئے نہیں ہے   

Thursday 21 July 2011

دعا کریسو

"ہک مولوی دے  ہتھ چڑھ  گیے ہیں نماز پڑھاؤن  گدی  ویندے  دعا  کریسو "

ایک مقالمہ

ایک مقالمہ
باپ: وے تیکوں شرم نہیں انہدی اج تک اسان شریفین عالی زندگی گزاری ھے ، کہیں سادی شکایات نہیں کیتی ، جداں دا توں جوان تھین روز تیڈا تماشا ے.  شرم کر ذلیل آدمی اں
بیٹا : ابا کیا کروں جوانی دا زور ہی بہوؤں ے

Sunday 17 July 2011

پاکستان کا میڈیا کب سمجھے گا کے خودکشی کے پیچھے کوئی نا کوئی نفسیاتی الجھن ہوتی ہے. ہر خود کشی کو غربت کا نتیجہ قرار دینا سارا سر غلط ہے 

waqt milla too sochein gay

Saturday 16 July 2011

میں آدمی ہوں  کوئی فرشتہ نہیں حضور --- میں آج اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا 

پاک امریکا تعلقات

پاک امریکا تعلقات بھی پی پی پی ، ایم قیو ایم کی طرح ہیں ، جہاں پاکستان [ایم قیو ایم] ہے اور امریکا [ پی پی پی] اس کے اصل کردار سے اچھی طرح واقف ہے لیکن پھر بھی اس کے بغیر معاملات حل نہیں کر سکتا


Wednesday 13 July 2011

Wednesday 29 June 2011

معراج النبی ص از عزیز میاں

جب قریبِ عرش پہنچے شافیعِ روزِ جزا
تب خیال آیا کریں نعلین  پاؤں سے جدا
غائب سے ائی ندا 
یہ قصد ہے کیا آپ کا ؟
 تم پعِ نعلین  آؤ مصطفیٰ 
کانپتا ہے عرش یہ تو طالبِ نعلین ہے 
چوم لے نے دو اسے نعلین ؛ یہ بےچین ہے
عرض کی پھر آپ نے
اے خالقِ جن و بشر 
کیا سبب ہے طور پہ جب تو ہوا تھا جلوہ گر  
حکم تھا موسیٰ کو کریں نعلین پاؤں سے جدا 
اور مع نعلین مجھ کو عرش پر بلوا لیا 
غیئب سے ائی ندا
اس بات پر بھی غور ہو 
میاں تم کہاں موسیٰ کہاں 
وہ اور تھے تم اور ہو 
اور یا محمّد وہ نبی  تھے تم پیمبر بھی ہو اور محبوب بھی   
 وہ فقط طالب تھے تم طالب بھی ہو مطلوب بھی 
عرش کی زینت تمہی ہو مصطفیٰ 
فرشتے تو فرشتے خود خدا ے پاک کہتا ہے 
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ
نبی نبی یا نبی نبی 

Monday 27 June 2011

Sunday 26 June 2011

Sariki at its Best

اساں کلیھاں پڑھ پڑھ انج رہ گیے ، جل کہیں دے کول نماز پڑھوں ------  ہتھ بدھ بھانویں ہتھ کھول پڑھوں، اے پھول نا پھول  نماز پڑھوں ------ ہتھ تسبیح مسجد رقص کروں، پا گل وچ دول  نماز پڑھوں ----- جتھاں طارق ڈرکے نا ہوون، اوہا مسجد گول  نماز پڑھوں        


Monday 21 February 2011

Imam Malik

Mālik was once sentenced to a lashing by the governor of Medina, the cousin of Caliph Abū Ja'far al-Manṣūr for narrating a hadith to the effect that a divorce obtained under coercion was invalid. The hadith in question had momentous political implications, because it supported those who argued that the caliph's authority was similarly invalid - because it, too, had been secured by means of coercion.

Eventually, Mālik was paraded through the streets in disgrace and ordered to insult himself publicly. He is reported to have said:

"""Whoever knows me, knows me; whoever does not know me, my name is Mālik ibn Anas, and I say: The divorce of the coerced is null and void!"""

When the incident was reported to al-Manṣūr, Mālik was ordered released, and his cousin was punished.

History of Mathematics

Saturday 12 February 2011

Ahmed Faraz


کم نہیں طمع عبادات بھی تو حرص ے زر سے ---- فقر تو وہ ہے ، جو دین نا دنیا رکھے  

Friday 11 February 2011

Well done Egyptians you have proved that 'change' can happen with out bloodshed, guns or suicidal attacks. You just need to come on streets and stand for your cause. 
جانے کب کون کسے مار دے کافر کر کے ؟ -----شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے