Tuesday, 27 December 2011

اے عظیم کبریا ؛ سن غریب کی دعا 
سازشوں میں گھر گیی ؛ بنت ارض ایشیا 
لشکر یزید میں ؛ ایک کنیز کربلا 
واسطہ حسین کا ؛ توڑ ظلم کا غرور 
یا الله یا رسول ؛ بینظیر بے قصور 
 
 

No comments:

Post a Comment

تیزابیت اور گیسٹرائٹس کی علامات کو کم کرنے والی غذائیں   تیزابیت اور گیسٹرائٹس کی وجہ سے ہونے والی تکلیف کو کم کرنے کے لیے کچھ غذائیں مددگار...