Thursday, 24 November 2011

تحریک انصاف ، نون لیگ کے ساٹھ ووھی کچھ کر رہی ہے جو نون لیگ نوے کی دہائی میں نون لیگ ، پی پی پی کے ساتھ کرتی تھی ، ووھی کرپشن کے الزامات ، ووھی دستاویزی ثبوت ، آگے سے ووھی انکار ، ووھی ایک محل کا تذکرہ ، پر اب کے "سرے" محل کی بجایے "رائونڈ" محل . ووھی اسٹبلشمنٹ کی سپپورٹ ایک کو. کچھ بھی تو نہیں بدلہ صرف کردار بدلے ہیں

No comments:

Post a Comment

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟ کیموتھراپی ایک مشکل سفر ہو سکتا ہے، اور اس دوران اپنا اچھی طرح خیال رکھنا ضمنی اث...