Sunday, 9 October 2011

زے حال مسکین مَکُن برنجش ، بہ حال ے ہجراں بیچارہ دل ہے 
[مسکین کے حال پر ، رنجش نا کر ، ہجراں کی وجہ سے بچارا دل ہے ]
سنائی دیتی ہے جس کی دھڑکن تمھارا دل یا ہمارا دل ہے 
وہ  آکے پہلو میں ایسے بیٹھے کے شام رنگین ہوگیی ہے 
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سے غمگین ہو گیی ہے 


No comments:

Post a Comment

تیزابیت اور گیسٹرائٹس کی علامات کو کم کرنے والی غذائیں   تیزابیت اور گیسٹرائٹس کی وجہ سے ہونے والی تکلیف کو کم کرنے کے لیے کچھ غذائیں مددگار...