Saturday, 30 July 2011

طے ان سے روز ے حشر ملاقات ہو گیی ---- اتنی سی بات ؛ کتنی بڑی بات ہو گیی ؟

1 comment:

  1. طے ان سے روز ے حشر ملاقات ہو گیی ---- اتنی سی بات ؛ کتنی بڑی بات ہو گیی ؟ ---- آیے ہیں وہ مریضں ے محبت کو دیکھ کر ---- آنسو بتا رہے ہیں کوئی بات ہو گیی ---- در پردہ بزم ے غیر میں دونوں کی گفتگو ---- اٹھی ادھر نگاہ ؛ ادھر بات ہوگیی ---- کب تک قمر، ہو شام کے وعدہ کے انتظار ---- سورج چھپا ؛چراغ جلے؛رات ہوگیی

    ReplyDelete

تیزابیت اور گیسٹرائٹس کی علامات کو کم کرنے والی غذائیں   تیزابیت اور گیسٹرائٹس کی وجہ سے ہونے والی تکلیف کو کم کرنے کے لیے کچھ غذائیں مددگار...