Khud Nawisht
Wednesday, 21 September 2011
سجدے غلام جس کے ، عبادت کنیز ہو
جس کے لیے قضا و قدر ، گھر کی چیز ہو
ایمان و کفر میں جو نشان تمیز ہو
خود اپنی زندگی سے ، جسے حق عزیز ہو
وہ جس کو اہل علم ؛ صداقت کا گھر کہیں
سب لوگ جس کو شہر نبوت کا در کہیں
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
(no title)
زے حال مسکین مَکُن برنجش ، بہ حال ے ہجراں بیچارہ دل ہے [مسکین کے حال پر ، رنجش نا کر ، ہجراں کی وجہ سے بچارا دل ہے ] سنائی دیتی ہے جس کی دھ...
ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس
تم حیا - و -شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبو س -ے -حیا دیکھا ہے ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس ...
No comments:
Post a Comment