Monday, 27 February 2012

 وہ تو شکر ہے مصباح ہے آخری بال پر چھکا نہیں مارا ورنہ یار لوگ اگلے الیکشن میں اسے  بھی وزیرآعظم کی امیدوار بنا دیتے     

Sunday, 26 February 2012

بھائی یار انقلابی یہ کیا ہوا ؟  لوگ جلسہ اور گانے تو تمھارے سنیں اور جب ووٹ دینے کی باری آیے تو ووھی کرپٹ پی پی پی اور مسلم لیگ کو ووٹ دیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟ 

Wednesday, 22 February 2012

امریکا" کی پیتے تھے مے اور کہتے تھے که ہاں"
رنگ لایے گی  ہماری "افغان پالیسی" ایک دن