Friday, 8 November 2013

جس کا نانا نبی (ص) سید الانبیا


جس کی ماں (ع) سیدہ ؛ طیبہ، طاہرہ

جس کا بھائی حسن(ع) کوہ جود و سخا

باپ (ع) مشکل کشا ، والی ھل اتا

اس حسین ابن حیدر (ع) کو میرا سلام





[با نذر امام عالی مقام (ع) از طرف خواجہ اویس خلیل]

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟ کیموتھراپی ایک مشکل سفر ہو سکتا ہے، اور اس دوران اپنا اچھی طرح خیال رکھنا ضمنی اث...