بصد احترام
مولوی صاحب قران حدیث اور مذہبی حوالے دے کر سادہ لوہ عوام کو ورغلانے کی کوشش کر رھے ہیں
مفتی طارق مسعود صاحب کے بزرگ تو پاکستان بنانے کے بھی مخالف تھے اب ان کی تشریح کیسے مان سکتے ہیں کہ پاکستان ہونا چاہیے
ان کی بات کو سمجھنے کے لیے بیک گراونڈ سمجھنا ضروری ہے
آئینِ پاکستان 1973 وہ دستاویز ہے جیسے بھٹو صاحب ، مفتی طارق صاحب کے بزرگ مفتی محمود صاحب مولانا شاہ احمد نورانی جماعت اسلامی کی قیادت اور دیگر قوم پرست ، سیاسی اور مذہبی قیادت کے ملکر بنایا جس پر قریب پورے پاکستان کی اس اسمبلی نے مہر تصدیق ثبت کی
اس آئین کے مطابق
حاکمیت اللہ کی ہے
اور اس حاکمیت کی عمل داری لوگوں کے چنے ہوئے نمائیدوں کے ذریعے کی جائے گی (ناکہ مفتیان عظام کے فتاویٰ سے)
مطلب یہ کہ اسلام کا کیسا نفاذ کیسا ہوگا اس کا فیصلہ عوام اپنے نمائیدوں کے ذریعے کریں گے
(جیسے جمہوریت کہتے ہیں)
مجھے ڈر یہ ہے کہ اگر یہ حق عوام سے چھین کر ان چند مفتی صاحبان کو دیا گیا وہ نتیجہ طالبان سعودیہ اور ایران جیسا ہوگا
Subscribe to:
Posts (Atom)
کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟
کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟ کیموتھراپی ایک مشکل سفر ہو سکتا ہے، اور اس دوران اپنا اچھی طرح خیال رکھنا ضمنی اث...
-
تم حیا - و -شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبو س -ے -حیا دیکھا ہے ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس ...
-
زے حال مسکین مَکُن برنجش ، بہ حال ے ہجراں بیچارہ دل ہے [مسکین کے حال پر ، رنجش نا کر ، ہجراں کی وجہ سے بچارا دل ہے ] سنائی دیتی ہے جس کی دھ...