Sunday, 17 July 2011

پاکستان کا میڈیا کب سمجھے گا کے خودکشی کے پیچھے کوئی نا کوئی نفسیاتی الجھن ہوتی ہے. ہر خود کشی کو غربت کا نتیجہ قرار دینا سارا سر غلط ہے 

waqt milla too sochein gay

Saturday, 16 July 2011

میں آدمی ہوں  کوئی فرشتہ نہیں حضور --- میں آج اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا 

پاک امریکا تعلقات

پاک امریکا تعلقات بھی پی پی پی ، ایم قیو ایم کی طرح ہیں ، جہاں پاکستان [ایم قیو ایم] ہے اور امریکا [ پی پی پی] اس کے اصل کردار سے اچھی طرح واقف ہے لیکن پھر بھی اس کے بغیر معاملات حل نہیں کر سکتا


Wednesday, 13 July 2011

حضرت بی بی خدیجہ [سلام ان پر اور ان کی نسل ے پاک پر] کا مزار، آل ے سعود کی حکومت آنے سے پہلے


حضرت بی بی خدیجہ [سلام ان پر اور ان کی نسل ے پاک پر] کا مزار، آل ے سعود کی حکومت آنے سے پہلے


پاکستان اور سعودی عرب شریف میں یہ فرق ہے وہاں عورت کو محرم کے بغیر سفر کی اجازت دینے پر اب غور کیا جا رہا ہے جب کے پاکستان میں مس فاطمه جناح سنہ انیس سو پیسٹھ میں ایوب خان کے خلاف پاکستان کے صدر بنے  کا الیکشن لڑ رہی تھیں