Monday, 15 August 2011

اس سے بڑھ کر ان کی سچائی اور برتری کا ثبوت کیا ہو که بنو امیہ اور عباسییوں  کی تمام تر خلافتی طاقت اور ازلی مخالفت کے باوجود بھی ان کا ذکر اور نام زندہ ہے اور آج بھی ان کا دشمن "ابتر" ہے ، لاکھوں درود و سلام ہوں علی  پر اور ان کی نسل ے پاک پر
This came to my mind, this morning, after waking up to tunes of "laal meri pat rakhiyoo bhala"

Friday, 12 August 2011

ایک بات سمجھ نہیں آتی

ویسے ایک بات سمجھ نہیں آتی ، یہ طالبان کے جوان تو حوروں کی آس امید میں ہم پر خودکش حملے کرتے ہیں، اب یہ ان کی لڑکیاں خدا جانے کس امید سے  ہم پر پھٹ رہی ہیں  

Thursday, 11 August 2011

میرے رسول کے نسبت تجھے اجالوں سے
میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے
نہ میری نعت کی محتاج ھے ذات تیری
نہ تیری مدح ھے ممکن میرے خیالوں سے
تو روشنی کا پیامبر ھے اور میری تاریخ
بھری پڑی ھے شب-ے-ظلم کی مثالوں سے


Wednesday, 10 August 2011

عمل کی میرے اساس کیا ہے 
بجز ندامت کے  پاس کیا ہے 
رہے سلامت تمھاری نسبت
میرا تو اک آسرا یہی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا 
ہے کعبہ بھی مرجا ے خلائق 
بہت نمایاں ہے یہ حقققت 
مگر جو اب سود ے عاشقی ہے
حضور کے در کی حاضری ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا 

Thursday, 4 August 2011

سلوٹیں ہیں میرے چہرے پہ تو حیرت کیوں ہے ؟ ---- مجھے زندگی نیں کچھ تم سے زیادہ پہنا

Todays Affect

 

Wednesday, 3 August 2011

ہو کرم کی نظر چشت کے تاجور

خواجہ ے خواجگان معین الدین
فخر ے کون و مکان  معین الدین
مرشد ے  رہنما ے اہل صفا 
ہادی ے انس و جان  معین الدین 
خواجہ ے لامکاں قدس مکان 
آسمان آستاں  معین الدین 
مظھر ے جلوہ گاہ ے مور ے  کرم 
آفتاب ے جہاں  معین الدین 
قرب ے حق اے نیاز گر خواہی 
ساز ورد ے زبان  معین الدین
 [ خدا راضی ہو ان سے ]