عام مسلمان : کیوں کیا تبدیل ہو گیا ہے ؟
Tuesday, 21 August 2012
تبلیغی : اسلام و علیکم ، بھائی ذرا کلمہ تو سنا یے گا ؟ عام مسلمان : کیوں کیا تبدیل ہو گیا ہے ؟
تبلیغی : اسلام و علیکم ، بھائی ذرا کلمہ تو سنا یے گا ؟
Monday, 20 August 2012
Sunday, 19 August 2012
پھر عید ائی ہے
پھر امیروں کی عید ہے
ان سب کی عید ہے جن کے پاس افطاری ، اعتکاف ، عمروں کے لییے سرمایا ہے
وہ سب که جو محفوظ ہیں ، کپڑے ، چوڑیاں، مہندی ، مٹھائی خرید سکتے ہیں
وہ سب که جن کے پاس اپنے پیاروں سے ملنے جانے تک کا کرایا ہے
پر ان کا کیا ، وہ جو بے گناہ مارے گیے
یا جن پاس افطاری ، عمرے ، یا اعتکاف کا سرمایا تک نہیں
یا وہ جن کے پاس شام کی روٹی تک نہیں
کپڑے، جوتے، مہندی ،چوڑیاں تو ان کے لیے 'اسراف' ٹھہریں
یا وہ که جو اگر آج بھی کام ناں کریں . جو ان کے بچے بھوکے رہیں
آییں ان سب بھی یاد رکھیں عید میں جن کی "عید" ابھی نہیں آیی
ان سب " بےعید" لوگوں کو عید مبارک
Friday, 17 August 2012
اس ملک میں آج بھی ایسے علیٰ تعلیم یافتہ ،"پروفیشنل" ڈگری ہولڈر لوگ مِل جاتے ہیں ، جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں که بات یا دلیل کے جواب میں طاقت کا استعمال جائز ہے، تو پھر نتیجہ ووھی نکلے گا ناں جو نکل رہا ہے
اس ملک میں آج بھی ایسے علیٰ تعلیم یافتہ ،"پروفیشنل" ڈگری ہولڈر لوگ مِل جاتے ہیں ، جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں که بات یا دلیل کے جواب میں طاقت کا استعمال جائز ہے، تو پھر نتیجہ ووھی نکلے گا ناں جو نکل رہا ہے
Subscribe to:
Comments (Atom)
-
مکے گیاں گل مکدی نہیں بھانویں سو سو جمعے پڑھ آیے گنگا گیاں گل مکدی نہیں بھانویں سو سو غوطے کھائیے گیا گیاں گل مکدی نہیں بھانو...
-
تم حیا - و -شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبو س -ے -حیا دیکھا ہے ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس ...



