Sunday, 28 September 2014

کب کسی بے نوا سے کہتا ہوں
بات شیر خدا سے کہتا ہوں
دور ہوجا نظر سے اے مشکل
ورنہ مشکل کشا سے کہتا ہوں

No comments:

Post a Comment

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟ کیموتھراپی ایک مشکل سفر ہو سکتا ہے، اور اس دوران اپنا اچھی طرح خیال رکھنا ضمنی اث...