Saturday, 25 April 2015

Sabeen Mehmud

Brutal killing of Sabeen Mehmud is another reminder of the difficulties faced by people who speak up their own mind. She was a lady who stood for the cause she believed in and laid her life as a result of that.

It was painful to see that he has successfully conducted a seminar on the killing and missing on the Baluch separatists few minutes to hours before her savage killing. 

He was a brave soul who lived her life to the principles she believed in and died for that causes she always strive for. 

Rest in peace you brave lady!

Sabeen Mehmud RIP

گونگوں کے دیس میں تمہی تو بولتی تھی
بہروں کے دیس میں تمہی تو سنتی تھی
اندھوں کے دیس میں تمہی تو دیکھتی تھی

ان جرائمِ بے حد کی کچھ سزا تو بنتی تھی
تم کو قتل ہونا تھا ؛ یہ جزا تو بنتی تھی

Monday, 6 April 2015

پائل دے گھنگرو جوڑ چا ؛ پیریں چا پاوں نچدے جلوں

پائل دے گھنگرو جوڑ چا ؛ پیریں چا پاوں نچدے جلوں 
نفرت بھرے بازار وچ نچ کے ڈکھاؤں  نچدے جلوں 


نچڑیں تاں پچھ ناں جھا ول ، بھوییں ہے بھاویں بھا ول 
لا ڈے جے لگدن ساہ ول ، سر دی نہ کر پرواہ ول 
رل گیے ہیں راہ دی دھوڑ وچ ، سنگتاں نبھاوں نچدے جلوں  
نفرت بھرے بازار وچ نچ کے ڈکھاؤں  نچدے جلوں


نفرت دے ہن وا جھولڑیں، سچ کوڑ اتھ کیا پهولڑیں
ساہ ساہ کو سک وچ رولڑیں ، رلدے کہیں کوں گولڑیں 
ہنڑ تاں انا بچدی نیں ، کیا کیا بچاؤں نچدے جلوں
نفرت بھرے بازار وچ نچ کے ڈکھاؤں  نچدے جلوں

کیں کیں دا ہنڑ اتھ غم کروں،  کھ تائیں اکھیں پرنم کروں 
زخمیں دا کیا مرہم کروں، ول آ ہنر حک بیا  کم  کروں 
پج تاں گیوں مچ میل وچ ، اپنڑی مچاؤں نچدے جلوں
نفرت بھرے بازار وچ نچ کے ڈکھاؤں  نچدے جلوں

کہیں نال کیا بر میچڑیں، کہیں دو ولا کیا ڈیکھڑیں
عشرت انا نیں وچڑیں، بے دی نیں بلڑیں سیکڑیں
بلدی دے بھالو ڈھیر ہن، اپنڑی دکھاؤں ، نچدے جلوں
نفرت بھرے بازار وچ نچ کے ڈکھاؤں  نچدے جلوں

















Saturday, 4 April 2015

مادام

 آپ بے وجہ پریشان سی کیوں ہیں مادام
لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے
مرے احباب نیں تہذیب نہ سیکھی ہوگی 
مرے ماحول میں انسان نہ رہتے ہونگے 
نورِسرمایا سے ہے روِتمدن کی جلا 
ہم جہاں ہیں  وہاں تہذیب نہیں پل سکتی
مفلسی حس لطافت کوئی مٹا دیتی ہے 
بھوک آداب کے سانچے میں نہیں ڈھل سکتی 
لوگ کہتے ہیں تو لوگوں پہ تعجب کیسا 
سچ تو کہتے ہیں کہ ناداروں کی عزت کیسی 
لوگ کہتے ہیں مگر آپ ابھی تک چپ ہیں 
آپ بھی کہیے غریبوں میں شرافت کیسی 


نیک مدام ! بہت جلد وہ دور آۓ گا 
جب ہمیں زیست کے ادوار پرکھنے ہونگے
اپنی ذلت کی قسم آپ کی عظمت کی قسم 
ہم کو تعظیم کے معیار بدلنے ہونگے 
ہم نیں ہر دور میں تذلیل سہی ہے لیکن 
ہم نیں ہر دور کے چہرے کو جلا بخشی ہے 
ہم نیں ہر دور میں محنت کے ستم جھیلے ہیں 
ہم نیں ہر دور کے ہاتھوں کو حنا بخشی ہے

لیکن ان تلخ مباحث سے بھلا کیا حاصل 
لوگ کہتا ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے
میرے احباب نیں تہذیب نہ سیکھی ہوگی 
میرے ماحول میں انسان نہ رہتے ہونگے


sahir Ludhianwi