Saturday, 25 April 2015

Sabeen Mehmud RIP

گونگوں کے دیس میں تمہی تو بولتی تھی
بہروں کے دیس میں تمہی تو سنتی تھی
اندھوں کے دیس میں تمہی تو دیکھتی تھی

ان جرائمِ بے حد کی کچھ سزا تو بنتی تھی
تم کو قتل ہونا تھا ؛ یہ جزا تو بنتی تھی

No comments:

Post a Comment