Sunday, 20 November 2016

آج کا ہمارا اپنا کلام 


وہ شعر کہاں سے لائیں ہم 
جِسے سُنا کر تجھے منائیں ہم 
تیرے جانے کے بعد اب اکثر 
تیری یادوں سے دل بہلائیں ہم

No comments:

Post a Comment

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟ کیموتھراپی ایک مشکل سفر ہو سکتا ہے، اور اس دوران اپنا اچھی طرح خیال رکھنا ضمنی اث...