Tuesday, 30 June 2020

مسن پرسنز

لوگوں کو گھروں سے اٹھا کر گم کر دینا بغیر کی تحقیق تفتیش اور فئیر عدالتی کاروائی کے بلکل سراسر غلط ہے
اس کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا

وہ چاہیے امریکہ کرے گوانتانو بے میں
اسرائیل کرے فلسطین میں
سعودیہ ایران کریں اپنے ملکوں میں ہندوستان کرے کشمیر کرے
پاکستان کے ادارے کریں اپنے ملک میں

یہ غلط ہے اسکا کوئی جواز نہیں

Tuesday, 16 June 2020



Diagram of a cigarette 1. Mainstream smoke 2. Filtration material 3. Adhesives 4. Ventilation holes 5. Ink 6. Adhesive 7. Sidestream smoke 8. Filter 9. Tipping Paper 10. Tobacco and ingredients 11. Paper 12. Burning point and ashes

Friday, 12 June 2020

Pakistan defence budget 2020.

ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر


ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر
کہ دل ابھی بھرا نہیں
ابھی ابھی تو آئے ہو
بہار بن کے چھائے ہو
ہوا ذرا مہک تو لے
نظر ذرا سنبھل تو لے
میں تھوڑی دیر جی تو لوں
نشے کے گھونٹ پی تو لوں
ابھی تو کچھ کہا نہیں
ابھی تو کچھ سُنا نہیں


*جـــواب*
ستارے جھلملا اُٹھے
چراغ جگمگا اُٹھے
بس اب نہ مجھ کو ٹوکنا
نہ بڑھ کے راہ روکنا
اگر میں رُک گیا ابھی
تو جا نہ پاؤں گا کبھی
یہی کہو گے تم سدا
کہ دل ابھی نہیں بھرا
جو ختم ہو کسی جگہ
یہ ایسا سلسلہ نہیں


*التـــجا*
ادھوری آس چھوڑ کے
جو روز یونہی جاؤ گے
تو کس طرح نبھاؤ گے
کہ زندگی کی راہ میں
جواں دلوں کی چاہ میں
کئی مقام آئیں گے
جو ہم کو آزمائیں گے
بُرا نہ مانو بات کا
یہ پیار ہے، گلہ نہیں
ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر
کہ دل ابھی بھرا نہیں