سنان و خنجر و کمان ، مشک و چادر و علم ------ نشانیوں کا ایک عجیب سلسلہ ہے کربلا
Saturday, 24 November 2012
خاموش کنارہ کہہ دے گا
جو بات کہ اصغر کہ نہ سکے
بہتا ہوا دریا کہہ دے گا
کس طرح جوانی خاک ہوئی
لیلیٰ کا کلیجہ کہہ دے گا
بہتے ہوۓ آنسوؤں کہہ دیں گے
اترا ہوا چہرہ کہہ دے گا
رحمت کی نواسی کا عالم
اٹھتا ہوا پردہ کہہ دے گا
کس طرح چھینی سر سے چادر
جلتا ہوا خیمہ کہہ دے گا
کس طرح گیے اصغر رن میں
آباد ہوئی کیوں کر تربت
بانو کی اداسی کہہ دے گی
اجڑا ہوا جھولا کہہ دے گا
اکبر کی اجل آیی پہلے
یا برجھی کا پھل نکا پہلے
شبیر کی قسمت کہہ دے گی
اکبر کا کلیجہ کہہ دے گا
امّت کے لیے اصغر آیے
پانی نہ ملا پیاسے ہی گیے
چپ ہوگی اگر ننھی سی لحد
اجڑھا ہوا جھولا کہہ دے گا
ہر گام پہ ٹھوکر کھا کھا کر
جب باپ پسر کو ڈھونڈے گا
کس سمت اکبرہے کی میّت
الجھا ہوا راستہ کہ دے گا
شادی سے غرض ،شادی کب تھی
یہ درس الم تھا دنیا کو
کچھ دیر کا دولہا کہہ دے گا
اجڑا ہوا سہرا کہہ دے گا
جو بات کہ اصغر کہہ نہ سکے
بہتا ہوا دریا کہہ دے گا
بہتے ہوۓ آنسوؤں کہہ دیں گے
اترا ہوا چہرہ کہہ دے گا
رحمت کی نواسی کا عالم
اٹھتا ہوا پردہ کہہ دے گا
کس طرح چھینی سر سے چادر
جلتا ہوا خیمہ کہہ دے گا
کس طرح گیے اصغر رن میں
آباد ہوئی کیوں کر تربت
بانو کی اداسی کہہ دے گی
اجڑا ہوا جھولا کہہ دے گا
اکبر کی اجل آیی پہلے
یا برجھی کا پھل نکا پہلے
شبیر کی قسمت کہہ دے گی
اکبر کا کلیجہ کہہ دے گا
امّت کے لیے اصغر آیے
پانی نہ ملا پیاسے ہی گیے
چپ ہوگی اگر ننھی سی لحد
اجڑھا ہوا جھولا کہہ دے گا
ہر گام پہ ٹھوکر کھا کھا کر
جب باپ پسر کو ڈھونڈے گا
کس سمت اکبرہے کی میّت
الجھا ہوا راستہ کہ دے گا
شادی سے غرض ،شادی کب تھی
یہ درس الم تھا دنیا کو
کچھ دیر کا دولہا کہہ دے گا
اجڑا ہوا سہرا کہہ دے گا
جو بات کہ اصغر کہہ نہ سکے
بہتا ہوا دریا کہہ دے گا
Saturday, 3 November 2012
Saturday, 13 October 2012
Subscribe to:
Comments (Atom)
-
مکے گیاں گل مکدی نہیں بھانویں سو سو جمعے پڑھ آیے گنگا گیاں گل مکدی نہیں بھانویں سو سو غوطے کھائیے گیا گیاں گل مکدی نہیں بھانو...
-
تم حیا - و -شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبو س -ے -حیا دیکھا ہے ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس ...