Sunday, 31 July 2011

با مصطفیٰ برساں  خیش را کہ  دین ہمہ اوست -- اگر با او نا رسیدی ؛ تمام بولہبی
Take youself to Mustafa [S], as he is the "Deen"-- if you dont then everything else is "bu-lahaabi" By Iqbal.

Wednesday, 27 July 2011

ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس

تم حیا - و -شریعت  کے  تقاضوں  کی بات  کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو  ملبو س -ے -حیا  دیکھا  ہے 
 ہم نے دیکھے ہیں احرام میں  لپٹے کئی ابلیس
ہم  نے  مے -خانے  میں   کی  بار  خدا  دیکھا  ہے
--

Friday, 22 July 2011

بس صاحب کیا کریں،  ہم ٹھہرے اولڈ فشن ، دیہاتی،  پیروں فریقوں کے مانے والے لوگ   یہ تحریک ے انصاف، پڑھے لکھے، شہری بابوؤں کی جماعت ہم جیسے  لوگوں کیلئے نہیں ہے   

Thursday, 21 July 2011

دعا کریسو

"ہک مولوی دے  ہتھ چڑھ  گیے ہیں نماز پڑھاؤن  گدی  ویندے  دعا  کریسو "

ایک مقالمہ

ایک مقالمہ
باپ: وے تیکوں شرم نہیں انہدی اج تک اسان شریفین عالی زندگی گزاری ھے ، کہیں سادی شکایات نہیں کیتی ، جداں دا توں جوان تھین روز تیڈا تماشا ے.  شرم کر ذلیل آدمی اں
بیٹا : ابا کیا کروں جوانی دا زور ہی بہوؤں ے

Sunday, 17 July 2011

پاکستان کا میڈیا کب سمجھے گا کے خودکشی کے پیچھے کوئی نا کوئی نفسیاتی الجھن ہوتی ہے. ہر خود کشی کو غربت کا نتیجہ قرار دینا سارا سر غلط ہے 

waqt milla too sochein gay

Saturday, 16 July 2011

میں آدمی ہوں  کوئی فرشتہ نہیں حضور --- میں آج اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا 

پاک امریکا تعلقات

پاک امریکا تعلقات بھی پی پی پی ، ایم قیو ایم کی طرح ہیں ، جہاں پاکستان [ایم قیو ایم] ہے اور امریکا [ پی پی پی] اس کے اصل کردار سے اچھی طرح واقف ہے لیکن پھر بھی اس کے بغیر معاملات حل نہیں کر سکتا


Wednesday, 13 July 2011

حضرت بی بی خدیجہ [سلام ان پر اور ان کی نسل ے پاک پر] کا مزار، آل ے سعود کی حکومت آنے سے پہلے


حضرت بی بی خدیجہ [سلام ان پر اور ان کی نسل ے پاک پر] کا مزار، آل ے سعود کی حکومت آنے سے پہلے


پاکستان اور سعودی عرب شریف میں یہ فرق ہے وہاں عورت کو محرم کے بغیر سفر کی اجازت دینے پر اب غور کیا جا رہا ہے جب کے پاکستان میں مس فاطمه جناح سنہ انیس سو پیسٹھ میں ایوب خان کے خلاف پاکستان کے صدر بنے  کا الیکشن لڑ رہی تھیں


Immune System