"there are some who say that communism is the wave of the future --- let them come to Berlin.
there are some who say that we can work with the communist --- let them come to Berlin
there are some even a few who say thats its true communism is an evil system but its allow to make progress --- let them come to Berlin
freedom had many difficulties and democracy is not perfect but we have never had to Put a wall to keep our people in to prevent them to leaving us."
Saturday, 12 May 2012
سخت گرمی ، کڑکتی دھوپ ، نا کوئی بجلی پنکھے کا انتظام ، نا کوئی کنسرٹ ، نا کوئی مشہور سنگر ، نا میڈیا کی کوریج ، نا کوئی "دل لبھانے" والی شہری لڑکیاں ، نا کوئی میٹروپولیٹن شہر ، اوپر سے ایک بدنام ے "میڈیا"حکومتی پارٹی پی پی پی کا جلسہ پھر بھی لاکھوں لوگ میدان میں . جیالے بھی ناں ایک "کریکٹر" ہیں جو ہر تجزیے اور پول کو غلط ثابت کرتے ہیں
Friday, 11 May 2012
کس یوتھ کی بات کرتے ہیں
وہ جو کے یف سی کا زینگر کھانے کے بعد پیپسی کے ڈکار دے کر امریکا کو گالیاں نکالنا اپنا فرض کفایہ سمجھتی ہیں اور ساتھ ہی اپنے شکیرا کا گانا [ ہپس ڈونٹ لائی ] یو ٹیوب پر اپنے ائی فون پر سنے کے دوران ہمیں اسلام کی عظمت رفتہ پر بلیغ خطبہ بیان کرتے ہیں اور اگر غلطی سے اگر آپ کوئی اسلام ، عمران خان یا پھر ان کے عقاید ے صالحہ سے بارے میں آپ کوئی سوال پوچھ بیٹھیں تو پھرآپ کی عزت کی ایسی تیسی اور آپ کافر، یہودی و نصرانیوں و ہندوں کے ایجنٹ ہیں
Wednesday, 9 May 2012
خود کو "اصلی بھٹو " کہنے والے آج اپنی جماعت ، نون لیگ میں زم کر گیے ہیں اور آج بھی "کرپٹ" زرداری اور اس کا "کرپٹ" بیٹا بلاول زرداری ، آج بھی بھٹو کا جھنڈا اٹھاے ججوں ، جرنیلوں ،جرنلسٹوں ، جماعتیوں، اور جہادیوں کے مقابل میدان پر کھڑے ہیں