Friday, 11 May 2012

کس یوتھ کی بات کرتے ہیں
وہ جو کے یف سی کا زینگر کھانے کے  بعد پیپسی کے ڈکار دے کر امریکا کو گالیاں نکالنا اپنا فرض کفایہ سمجھتی  ہیں اور ساتھ ہی اپنے شکیرا کا گانا [ ہپس ڈونٹ لائی ] یو ٹیوب پر اپنے ائی فون پر سنے کے دوران  ہمیں اسلام کی عظمت رفتہ  پر بلیغ خطبہ بیان کرتے ہیں اور اگر غلطی سے  اگر آپ کوئی اسلام ، عمران خان یا پھر ان کے عقاید ے  صالحہ  سے بارے میں آپ کوئی سوال پوچھ بیٹھیں تو پھرآپ کی عزت کی ایسی تیسی اور آپ کافر، یہودی و نصرانیوں و ہندوں کے ایجنٹ ہیں 

No comments:

Post a Comment