سخت گرمی ، کڑکتی دھوپ ، نا کوئی بجلی پنکھے کا انتظام ، نا کوئی کنسرٹ ، نا کوئی مشہور سنگر ، نا میڈیا کی کوریج ، نا کوئی "دل لبھانے" والی شہری لڑکیاں ، نا کوئی میٹروپولیٹن شہر ، اوپر سے ایک بدنام ے "میڈیا"حکومتی پارٹی پی پی پی کا جلسہ پھر بھی لاکھوں لوگ میدان میں . جیالے بھی ناں ایک "کریکٹر" ہیں جو ہر تجزیے اور پول کو غلط ثابت کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment