Saturday, 24 November 2012

کربلا گواہی دے 
پھر وہ شام بھی آیی
جب بہن اکیلی تھی 
ایک سفر ہوا انجام 
ریگ گرم مقتل پر 
چند بے کفن لاشے 
بھائیوں ، بھتیجوں کے 
گودیوں کے پالوں کے 
ساتھ چلنے والوں کے 
ساتھ دینے والوں کے 
کچھ جلے ہوۓ خیمے 
کچھ ڈرے ہوۓ بچے 
جن کا آسرا زینب 
جن کا حوصلہ زینب 

No comments:

Post a Comment

تیزابیت اور گیسٹرائٹس کی علامات کو کم کرنے والی غذائیں   تیزابیت اور گیسٹرائٹس کی وجہ سے ہونے والی تکلیف کو کم کرنے کے لیے کچھ غذائیں مددگار...