Saturday, 27 February 2016



سرپٹ دوڑتے ہانپتے گھوڑوں کی قسم 
جو  پتھر پر نال مار کر آگ نکالتے ہیں
جو الصباح چھاپہ  مارتے ہیں
اور پھر اس میں سے گرد اڑاتے ہیں  
اور پھر دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
بے شک انسان اپنے رب کا ناشکرا ہے 
اور وہ خود اس کا گواہ ہے  
اور اس کی مال سے محبت شدید ہے 
کیا وہ نہیں جانتا کہ جو قبروں میں ہےوہ نکال دیے جاییں گے
اور جو دلوں میں ہے وہ آشکار کر دیا جایے گا  
بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا


القرآن ١٠٠  


No comments:

Post a Comment