Sunday, 12 August 2018

فیلڈ مارشل ایوب خان کے کارنامے


اگست 1965 میں انہی کے دور میں آپریشن جبرالٹر شروع کیا گیا ہے جس کا نتیجہ 1965 کی جنگ میں صورت میں نکلا 

انہی صاحب نے سندھ طاس معاہدہ کیا تھا جس میں مغربی دریاوں کا پانی پندوستان کو دے دیا گیا تھا ۔ جس کو آج تک قوم بھگت رہی ہے 

انہی صاحب نے تاشقند معاہدہ کیا تھا ہندوستان سے جس کے بعد قوم نے اس کے خلاف تحریک چلائی تھی 

انہیں صاحب کے دور میں بنگالیوں میں احساس محرومی اس درجہ پہنچ چکا تھا کہ ان کے بعد ہونے والے الیکشن میں مغربی پاکستان کی کسی پارٹی کو مشرقی پاکستان میں ایک سیٹ نا ملی اور نا مشرقی پاکستان کی پاڑٹی کو مغربی پاکستان میں سے ایک سیٹ ملی 

باقی ون یونٹ ، جعلی بی ڈی سسٹم کے تحٹ الیکشن اور جعلی آئین سازی سے لیکر تحریک پاکستان کی بچ جانے والی سیاسی قیادت کے خاتمے کا سہرہ بھی انہیں صاحب کے نام ہے 

روس کے خلاف امریکیوں کے اتحاد میں بھی ہمیں پہلی بار یہی کے گئے تھے 

کراچی میں پہلی بار ethnic clashes بھی انہی کے دور میں شروع ہوئے تھے 

No comments:

Post a Comment