Sunday, 16 September 2018

جو بات مجھے سمجھ آئی ہے وہ یہ ہے کہ ہم اور معاشرہ بہت ہی منقسم ہو چکا ہے اور تقسیم بڑھتی جا رہی ہے 
ہم میں سے اکثر نے سیاسی لیڈروں کو صرف دو ہی خانوں میں بانٹ رکھا ہے
یا تو وہ ہیروز ہیں یا پھر ولن 
اب جو ہمارے ہیروز ہیں ان کی ہر بات پر واہ واہ ہے 
اور جو ہمارے ولن ہیں ان ہر بات ایکشن پر اعتراض ہے 
سچ شاید اس سے بہت زیادہ complex اور درمیان میں ہے 
ہمارے ولن کے اندر بھی کچھ اچھی باتیں حقتیں ہیں 
اور ہمارے ہیروز بھی کئی جگہوں پر غلط کمزور اور   fallible ہیں 
ہم سب کا یہ سمجھنا بے حد ضروری ہے

No comments:

Post a Comment