Thursday, 3 January 2019

جناب والا سب سے آسان کام دوسروں پر کرپشن کے الزام دھر دینا ہے
یا انہیں غدار وطن فروش قرار دینا ہے
الزام ہی تو لگانا ہے
باقی سیاسی مخالفوں کو جھوٹے کیسوں میں دھر لینا کوئی مشکل نہیں خاص اس وقت جب جج اورجرنیل آپ کے ساتھ ملے ہوئے ہوں

میاں صاحب۹۰ کی دہائی میں یہی کچھ کرتے آئے ہیں

لیکن معیشت چلانا ، روپے کو مستحکم رکھنا، بجلی گیس مہنگائی کو قابو میں رکھنا یہ سب کام خالی کھولے نعروں سے *نہیں* ہوتے
ان کے لیے کام آنا ضروری ہے
اور مسئلہ یہ ہے کہ جرنیلوں اور ججوں نے خان کو وزیراعظم کی کرسی پر تو بٹھا دیا ہے
اب on job training ہو رہی ہے
جس کی وجہ سے اعداد و شمار دن بدن بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں

اب تو حسن نثار اور ارشاد بھٹی جسے لوگ بھی جو خان صاحب کی آمد پر بھنگڑے ڈال رہے تھے کی بھی بس ہو چکی ہے

ابھی آگے آگے دیکھتے جائیں

No comments:

Post a Comment