Sunday, 17 February 2019

سئیں عشرت لغاری صاحب

*کن وچ مندرے ، دل دے گندرے، شکلوں بھولے بھالے ، محض ڈیکھالے*
(کان میں بالیاں، دل میں سازشیں، شکلوں کے بھولے، یہ محض دیکھاوا ہے)

*ہن تاں چُست چالاک چلتر ، منہ تے چپ دے تالے ، محض ڈیکھالے*
(ہیں تو چست چالاک اور چلتر، منہ پر چپ کے تالے؛ محض دیکھاوا ہے)
*کون میندے ہوندے ہن سرخابیں دے پر کالے ؛ محض ڈیکھالے*
(کون مانتا ہے کہ سرخاب کے پر کالے ہوتے ہیں ؛ محض دیکھاوا ہے )

*جیندیں نئیں الویندے عشرت ، مرن دے بعد دوشالے ؛ محض ڈیکھالے*
(عشرت جیتے جی تو بات بھی نہیں کرتے؛ مرنے کے بعد آکر دوشالہ چادریں چڑھاتے ہیں محض دیکھاوا ہے)


سرائیکی شاعر
سئیں عشرت لغاری صاحب

No comments:

Post a Comment

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟ کیموتھراپی ایک مشکل سفر ہو سکتا ہے، اور اس دوران اپنا اچھی طرح خیال رکھنا ضمنی اث...