Thursday, 4 August 2011
Wednesday, 3 August 2011
ہو کرم کی نظر چشت کے تاجور
خواجہ ے خواجگان معین الدین
فخر ے کون و مکان معین الدین
مرشد ے رہنما ے اہل صفا
ہادی ے انس و جان معین الدین
خواجہ ے لامکاں قدس مکان
آسمان آستاں معین الدین
مظھر ے جلوہ گاہ ے مور ے کرم
آفتاب ے جہاں معین الدین
قرب ے حق اے نیاز گر خواہی
ساز ورد ے زبان معین الدین
[ خدا راضی ہو ان سے ]
Sunday, 31 July 2011
Saturday, 30 July 2011
Wednesday, 27 July 2011
ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس
تم حیا - و -شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو
ہم نے ننگے جسموں کو ملبو س -ے -حیا دیکھا ہے
ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس
ہم نے مے -خانے میں کی بار خدا دیکھا ہے
--
Saturday, 23 July 2011
Friday, 22 July 2011
Thursday, 21 July 2011
ایک مقالمہ
ایک مقالمہ
باپ: وے تیکوں شرم نہیں انہدی اج تک اسان شریفین عالی زندگی گزاری ھے ، کہیں سادی شکایات نہیں کیتی ، جداں دا توں جوان تھین روز تیڈا تماشا ے. شرم کر ذلیل آدمی اں
بیٹا : ابا کیا کروں جوانی دا زور ہی بہوؤں ے
Tuesday, 19 July 2011
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
تم حیا - و -شریعت کے تقاضوں کی بات کرتے ہو ہم نے ننگے جسموں کو ملبو س -ے -حیا دیکھا ہے ہم نے دیکھے ہیں احرام میں لپٹے کئی ابلیس ...
