Sunday, 26 December 2010

بھروسہ

بھروسہ اس کو کہتے ہیں گنہگاروں نیں محشر میں ----- خدا کے سامنے تجھ کو پکارا ، یا رسول الله ----- خدا جب تجھ سے فرمایے گا ؛ لاؤ اپنی امّت کو ----- تو میری طرف بھی کرنا اشارہ ، یا رسول الله ---- بروز ے حشر میرے اس یقین کی لاج رکھ لینا ----- تمہارا ہوں، تمہارا ہوں، تمہارا ، یا رسول الله  

No comments:

Post a Comment

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟ کیموتھراپی ایک مشکل سفر ہو سکتا ہے، اور اس دوران اپنا اچھی طرح خیال رکھنا ضمنی اث...