جناب غریب کا حق مار کے، کوئی ٹیکس نا دے کر اور اپنی حرام کی کمائی سے عمرے پر عمرے کرنے کے بعد ، رات کو اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ، اپنے چار کنال کے لان میں مشروب ے مغرب کی دو چسکیاں لے کے بعد سیاستدانوں کو جو گالیاں نکالنے میں مزہ ہے وہ کسی اور بات میں کہاں . یہ سالے ہیں ہی **** **** ، انہیں کی وجہ سے ملک یہاں تک پہنچا ہے . ہمیں تبدیلی چاہیے ، آییں عمران خان کو ووٹ دیں
No comments:
Post a Comment