Thursday, 10 October 2013

صرف بینظیر کے نام پر شہر نہیں ہوسکتا


باقی ہر کتے ، بلے ،عرب آمروں، تاریخ کے دلالوں کا نام پر تاریخی شہروں ، گلیوں ، روڈوں ، پارکوں، چوراہوں کے نام بدلے جاییں تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں

رہے نام الله کا

No comments:

Post a Comment