پھر بشر کے ذہن پر عکس ے جنوں ہے یا حسین
پھر حقیقت رہن ے اوہام و وسوں ہے یا حسین
پھر دل اقدار نازک غرق خون ہے یا حسین
پھر بشر باطل کے آگے سر نگوں ہے یا حسین
آ دل انجام کو پھر گرمی آغاز دے
اے بہادر وقت کی آواز پر آواز دے
جوش ملیح آبادی
No comments:
Post a Comment