Sunday, 13 June 2010

میں ہوں مشہور عشق بازی میں



وہ اپنی لا مکانی میں رہیں مست ----- مجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں

یہاں ہونا نا ہونا ہے ، نا ہونا عین ہونا ہے
جسے ہونا ہو کچھ ، خاک ے در ے جاناں ہو جایے

No comments:

Post a Comment