Tuesday, 15 June 2010

وطنآ وے او میرے آ وطنآ وے

وطنآ وے او میرے آ وطنآ وے
وطنآ وے او میرے آ وطنآ وے
بٹ گیے تیرے آنگن ، بوجھ گیے چولے سانجھے
لٹ گیں تیری ہیریں ، مر گیے تیرے رانجھے
وطنآ وے او میرے آ وطنآ وے
وطنآ وے او میرے آ وطنآ وے
کون تجھے پانی پوچھے گا ، فصلیں سینچے گا ؟
کون تیری مٹی میں ٹھنڈی چھاؤں بیجے گا؟
ویری کاٹ کے لےگے تیریاں ٹھنڈیاں چھاواں وے
وطنآ وے او میرے آ وطنآ وے
وطنآ وے او میرے آ وطنآ وے
ہم ناں رہے تو کون بسایے گا تیرا ویرانہ ؟
مُڑ که ہم ناں دیکھیں گے ، اور تو بھی یاد نا آنا
گیٹے ، کنچے بانٹ کے کرلی، کرلی کٹی
وطنآ وے او میرے آ وطنآ وے
وطنآ وے او میرے آ وطنآ وے

No comments:

Post a Comment

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟

کیمو تھراپی کے دوران مریضوں کو اپنا خیال کیسے رکھنا چاہیے؟ کیموتھراپی ایک مشکل سفر ہو سکتا ہے، اور اس دوران اپنا اچھی طرح خیال رکھنا ضمنی اث...