بھائی کیوں دماغ کا دہی کر رہے ہو
یا تو پاکستان میں ویسے رہ جیسے روم میں رومن یا پھر ہم گہینگاروں کی طرح پہلی فلائٹ پکڑ کر زندہ بھاگ
یا تو پاکستان میں ویسے رہ جیسے روم میں رومن یا پھر ہم گہینگاروں کی طرح پہلی فلائٹ پکڑ کر زندہ بھاگ
بھائی پاکستان میں رہنا ہے تو نسخہ میں بتا دیتا ہوں. عمل آپ کریں دن دوگنی رات چگنی ترقی نہ کریں تو پھر کہیے گا
داہڑھی رکھ کر منافقت کو اپنا ماٹو بنا لیں... سوچنا سمجھنا بلکل بند کر دیں ، وہ سنیں اور سوچیں جو آپ کو ریاست میڈیا کے ذریے سنانا اور سمجھانا چاہتی ہے. ہر برائی کا ذمہ کسی اور کے سر ڈالیں پہلے امریکا و یہود پھر ہنود پھر مسیحی ، احمدی ،
شیعہ ، بریلوی اعلی هذا القیاس
تبلیغی جماعت کے ساتھ چلا لگایئں اور پھر کسی 'اسلامی' حلال کاروبار کی کوئی دوکان کھول لیں
آپ حلال جم، حلال ریسٹورانٹ، حلال میک اپ، حلال لباس ، حلال پانی ، حلال کتب فروشی بھی شروع کر سکتے ہیں
بس ایک بات کی احتیاط لازم ہے کسی طاقتور مولوی کا دست شفقت آپ پر رہنا بے حد ضروری ہے (اب جنگل میں رہ کر انسان شیر سے دشمنی تو نہیں پال سکتا)
No comments:
Post a Comment