Thursday 29 September 2011

٣٥٠٠٠ (پینتیس ہزار) پاکستانیوں کے قاتلوں ،قریباً ١٠٠،٠٠٠ (ایک لاکھ) زخمی  پاکستانیوں کے مجرموں سے اب ہماری حکومت مزاکرات کرے گی، پھر اس بدبخت فوج کا کیا فائدہ جب ہم نیں ہر ظالم سے مزاکرات ہی کرنے ہیں   
Sorry i am not the part of this surrender 

Sunday 25 September 2011

علی کے ساتھ ہے زہرہ کی شادی

تحفے میں ملے میکے سے؛ انہیں کوثر اور جنت دو 
یہ سارا نمک اور پانی حق مہر ملا زہرہ کو 
سلامی میں ملی مرضی خدا کی 
علی کے ساتھ ہے زہرہ کی شادی 

Thursday 22 September 2011

 پوری دنیا که رہی که ہمارے ہاں سے دہشتگرد جا جا کر دوسرے ملکوں میں حملے کر رہے ہیں، اور ہماری بہادر فوج حقانی نیٹ ورک کو پکڑنے کی بجاے  ڈینگی سپرے کرنے میں مصروف ہے سبحان الله  


Maqbool Sabri

Wednesday 21 September 2011

سجدے غلام جس کے ، عبادت کنیز ہو 
جس کے لیے قضا و قدر ، گھر کی چیز ہو 
ایمان و کفر میں جو نشان تمیز ہو 
خود اپنی زندگی سے ، جسے حق عزیز ہو
وہ جس کو اہل علم ؛ صداقت کا گھر کہیں
سب لوگ جس کو شہر نبوت کا در کہیں 
  

Tuesday 20 September 2011

ڈینگی نیں بیس تیس پنجابی کیا مارے ہر طرف ٹی وی پر ڈینگی  ڈینگی ہو رہی تھی ، پر جب تیس شعیہ، مسلمانوں کو بھری بس میں گولیوں سے بھوں دیا گیا تو کوئی خاص خبر نہیں 
کیوں که ہماری نظر میں شعیوں، احمدیوں ، ہندوں ، ، بلوچوں، سندھیوں کا خون ، پنجابیوں، اور سنی /وہابی مسلمانوں نی نسبت نیچ قسم کا ہے  

Monday 19 September 2011

خدا خود میر ے  مجلس بود اندر لامکاں خسرو ----- محمد شمع ے  مجلس بود , شب جاۓ کے من بودم 

Sunday 18 September 2011

Az Faiz Ahmed Faiz

مے خانوں کی رونق ہیں کبھی  خانقاھوں کی 
اپنا لی ہوس والوں نیں جو رسم چلی ہے 
دلداری ے واعظ  کو ہمی باقی ہیں ورنہ 
اب شہر میں ہر رند ے خرابات ولی ہے  


   


Friday 16 September 2011

Taaza Kalaam

تمھاری ضد ہے تو ، چلو مسکرائے دیتے ہیں
ہم اپنے دکھ کو، پھر سے بھلائے دیتے ہیں
ہمیں تو شاہ کے انصاف پہ بھروسہ نہیں
تمہارا حکم ہے سو، زنجیر ہلا ئے دیتے ہیں  
 

Thursday 15 September 2011

تازہ شعر

تمام شہر جب ، بيعت کناں تھا دست ے قاتل پر --- تب حریت کا علم لے کر،سر ے بازار،ہم نکلے  

Friday 9 September 2011

"ایک مچھر ، سالا ایک مچھر پوری پنجاب گوورنمنٹ کو ہیجڑا بنا دیتا ہے ، سالا ایک مچھر " 
پاکستان کے سفر پر جانے والے مچھروں اور مولویوں سے بچ کر رہیں

 

Sunday 4 September 2011

اس دھجی کو گلیوں میں لئے پھرتے ہیں طفلاں ---- یہ میرا گریبان ہے که لشکر کا علم ہے ؟


اجماع الجاہلین


Fwd: Muzafar Warsi

دھوپ گناہوں کی بھی سایادار ہے کتنی
 میری درویشی ، سرمایا در ہے کتنی 
میرے لب پر آیا لاکھوں بار محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد   
اپنی اپنی تہذیبیں سب بھول چکے ہیں
سب پتھر کے عہد کی جانب لوٹ رہے ہیں 
دنیا کی ہر قوم کو ہے درکار محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد 
کیوں نا مظفر میرے پاؤں پڑے  خوش بختی 
میری گردن میں بس ان کے نام کی تختی 
میری سب خوشیاں سارے  تہوار محمّد 
 علم محمّد عدل محمّد پیار محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد   
[سلام ان پر اور ان نسل پاک پر ہے]

Muzafar Warsi

دھوپ گناہوں کی بھی سایادار ہے کتنی
 میری درویشی ، سرمایا در ہے کتنی 
میرے لب پر آیا لاکھوں بار محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد   
اپنی اپنی تہذیبیں سب بھول چکے ہیں
سب پتھر کے عہد کی جانب لوٹ رہے ہیں 
دنیا کی ہر قوم کو ہے درکار محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد 
کیوں نا مظفر میرے پاؤں پڑے  خوش بختی 
میری گردن میں بس ان کے نام کی تختی 
میری سب خوشیاں سارے  تہوار محمّد 
 علم محمّد عدل محمّد پیر محمّد 
ساری علیٰ قدروں کا شاہکار محمّد   
[سلام ان پر اور ان نسل پاک پر ہے]